ابنا: اربعین حسینی (ع) کے موقع پر عراق میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے ثقافتی خدمات پیش کئے جانے کی غرض سے اسمبلی کے وفد نے کربلا میں حرم مطہر کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
9 نومبر 2016 - 19:45
News ID: 790930